حلقۂ درود کے قیام کیلئے حلقہ کی رجسٹریشن کا فارم پر کر کے مرکز روانہ کریں۔ نیز موبائل نمبرسے مندرجہ ذیل ڈیٹا پر مشتملSMS کریں۔
Name : Address : Tehsil
Rafaqat No : Mobile No
یہ معلومات4423537-0333 پر SMS کریں۔
آپ کو 24گھنٹے کے اندر ایک SMS موصول ہوگا جس میں آپ کے حلقہ کا رجسٹریشن نمبر ضلع کی نسبت سے الاٹ کیا گیا ہوگا۔ مثلاً لاہور کیلئے
حلقہ کا رجسٹریشن نمبر اس طرح ہوگا LHR-25
SMS کے ذریعے پڑھا گیا درود شریف بھیجنے کا طریقہ
- ہر ماہ کی 25 سے 30 تاریخ تک اپنی انچارج کو پرفارمہ بھجوائیں اور مرکز کو SMS کریں۔
- مرکز کو آپ SMS میں پہلے اپنا حلقہ نمبر، پھر پڑھا گیا درود شریف اور آخر میں شرکاء کی تعداد لکھیں گی۔
- مثلاً اگر لاہور کے حلقہ نمبر 25 میں 40 ہزار درود شریف 35 لوگوں نے پڑھا تو وہ اس طرح SMS کریں۔ LHR-25-40,000-35
- SMS درج ذیل نمبر پر Send کریں4423537-0333
منجانب : مرکزی نظامت دعوت منہاج القرآن ویمن لیگ