جادو، آسیب، شرِّ جنات، عملیاتِ بد اور ان کی وجہ سے پیدا شدہ بیماریوں سے دائمی حفاظت اور خیر و برکت کے لئے روزانہ درج ذیل وظائف کا معمول ان آفات سے روحانی حصار اور چشمہ برکت ہے:
پہلا وظیفہ: معّوذاتِ ثلاثہ:
جادو، ٹونہ، شرِّ جنات، شیطانی عملیات، نظرِ بد اور دیگر ہر قسم کے برے اثرات سے نجات، حفاظت اور شفایابی کے لئے درج ذیل وظیفہ نہایت مفید اور مؤثر ہے:
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO {قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَدٌo اَللهُ الصَّمَدُO لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْO وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا اَحَدٌO}
(الاخلاص: 112)
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِO مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَO وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَO وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِO وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَO}
(الفلق، 113)
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِO مَلِکِ النَّاسِO اِلٰہِ النَّاسِO مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ5 الْخَنَّاسِO الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِO مِنَ الْجِنَّۃِ وَ النَّاسِO}
(الناس، 114)
- 3 بار، 7 بار یا 11 بار پڑھ کر صبح و شام دم کریں۔ پانی دم کر کے پئیں/پلائیں۔
- حسب ضرورت پانی پر دم کر کے غسل بھی کرسکتے ہیں۔
- جادو ٹونہ کے اثرات اور شرِّ جنّات سے نجات کے لئے پانی پر دم کر کے گھر کے اندر چھڑکاؤ کریں۔
- یہ عمل 7 دن، 11 دن یا حسبِ ضرورت 40 دن تک جاری رکھیں۔
دوسرا وظیفہ:
اَعُوْذُبِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO {اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَO الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِO اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُO اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَO صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَO}
(الفاتحة، 1: 1۔7)
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {اَللهُ لَآ إِلٰـہَ إِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَاتَاْخُذُهٗ سِنَۃٌ وَّ لاَنَوْمٌ ط لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗ إِلَّا بِإِذْنِهٖ ط یَعْلَمُ مَا بَیْنَ أَیْدِیْھِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْئٍ مِّنْ عِلْمِهٖٓ إِلَّا بِمَا شَآءَ وَسِعَ کُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلَا یَؤُوْدُهٗ حِفْظُھُمَا وَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُO}
(البقرة، 2: 255)
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قُلْ یٰٓـاَیُّھَا الْکٰفِرُوْنَO لَآ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَO وَ لَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُO وَ لَآ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْO وَ لَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُO لَکُمْ دِیْنُکُمْ وَ لِیَ دِیْنِO}
(الکافرون، 109: 1۔5)
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَدٌo اَللهُ الصَّمَدُO لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْO وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا اَحَدٌO}
(الاخلاص، 112: 1۔4)
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمO {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِO مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَO وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَO وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِO وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَO}
(الفلق، 113: 1۔5)
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِO مَلِکِ النَّاسِO اِلٰہِ النَّاسِO مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ5 الْخَنَّاسِO الَّذِیْ یُوَسْوَسِ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِO مِنَ الْجِنَّۃِ وَ النَّاسِO}
(الناس، 114: 1۔6)
- اس وظیفہ کو ایک(1) بار، 3 بار یا 7 بار بعد نمازِ فجر یا بعد نمازِ عشاء پڑھ کر سونے سے قبل دم کریں اور ہاتھ پر پھونک کر پورے بدن پر مسح کریں اور پانی دم کر کے پئیں۔
- یہ وظیفہ 7 دن، 11 دن، 30 دن یا 40 دن جاری رکھیں۔