شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ملکی حالات وواقعات کے تناظر میں 2013ء میں متعدد TV چینلز کو خصوصی انٹرویوز دیئے۔ جن میں آپ نے بالخصوص درج ذیل سوالات کے تفصیلی جوابات مرحمت فرمائے۔
٭ نظام کی تبدیلی کی ضرورت کیوں؟ ٭موجودہ فرسودہ سیاسی نظام کی قباحتیں ٭ایک خاندان کی حکومت ٭حکومت کی داخلہ و خارجہ پالیسی ٭بین الاقوامی تعلقات کا معیار ٭حکمرانانِ وقت کے بزنس معاملات ٭نیٹو سپلائی ٭ڈرون حملے ٭شہید کون؟ ٭بلدیاتی انتخابات کا التواء ٭دہشت گردوں کو حکومتی آشیر باد ٭دہشت گردی و انتہا پسندی کا حل ٭حکومت طالبان مذاکرات کی حقیقت ٭اہم ملکی اداروں کو خریدنے والے کون؟ ٭نجکاری کے نام پر قوم سے دھوکہ ٭غیر آئینی و غیر قانونی الیکشن کمیشن ٭آئین پاکستان میں شامل عوام کی فلاح و بہبود پر مشتمل شقوں سے حکومت کا انحراف ٭آرٹیکل 38 کیا ہے؟ ٭آرٹیکل 63,62 کا اطلاق ٭آرٹیکل 6 کا اطلاق کیوں اور کس طرح؟ ٭انقلاب کی مخالف قوتیں کون؟ ٭انقلاب کب اور کیسے آئے گا؟ ٭انقلاب کیلئے عوام کو کیا کرنا ہوگا؟ ٭ایک کروڑ نمازیوں کی جماعت کب کھڑی ہوگی؟
علاوہ ازیں آپ نے بیداری شعور کے سلسلے میں دیگر متعدد سوالات کے جوابات بھی دیئے۔ ذیل میں ان جملہ انٹرویوز کی فہرست درج کی جارہی ہے۔ یہ تمام انٹرویوز www.minhaj.org پر بھی ملاحظہ کئے جاسکتے ہیں۔
نمبر شمار | CD# | تاریخ | TV چینل | نام پروگرام/ اینکر |
1 | 1806 | 4-1-2013 | ARY نیوز | سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش) |
2 | 1810 | 8-2-2013 | ARYنیوز | سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش) |
3 | 1821 | 10-2-2013 | CNBC | Live With Mujahid (مجاہد بریلوی) |
4 | 1831 | 17-2-2013 | ایکسپریس نیوز | تکرار (عمران خان) |
5 | 1832 | 18-2-2013 | ARY نیوز | 11Th Hour (وسیم بادامی) |
6 | 1833 | 21-2-2013 | CNBC | ہے کوئی جواب (نادیہ مرزا) |
7 | 1835 | 15-3-2013 | ARY نیوز | سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش) |
8 | 1837 | 18-3-2013 | ARY نیوز | 11Th Hour (وسیم بادامی) |
9 | 1838 | 20-3-2013 | ARY نیوز | کھرا سچ (مبشر لقمان) |
10 | 1844 | 14-4-2013 | ARY نیوز | سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش) |
11 | 1852 | 15-5-2013 | ARY نیوز | کھرا سچ (مبشر لقمان) |
12 | 1854 | 26-5-2013 | سماء نیوز | ہم لوگ (علی ممتاز) |
13 | 1895 | 15-9-2013 | ARY نیوز | سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش) |
14 | 1896 | 26-9-2013 | ایکسپریس نیوز | تکرار (عمران خان) |
15 | 1903 | 11-10-2013 | ARY نیوز | سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش) |
16 | 1905 | 22-10-2013 | ARY نیوز | کھرا سچ (مبشر لقمان) |
17 | 1908 | 2-11-2013 | ایکسپریس نیوز | تکرار (عمران خان) |
18 | 1915 | 8-11-2013 | ARY نیوز | سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش) |
19 | 1916 | 11-11-2013 | ARY نیوز | کھرا سچ (مبشر لقمان) |
20 | 1921 | 30-11-2013 | ایکسپریس نیوز | تکرار (عمران خان) |
21 | 1922 | 7-12-2013 | ARY نیوز | سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش) |
22 | 1923 | 9-12-2013 | سماء نیوز | Nadeem Malik Live With (ندیم ملک) |
23 | 1924 | 12-12-2013 | CNBC | پاکستان آج رات (شہزاد اقبال) |
24 | 30-12-2013 | ARY نیوز | کھرا سچ (مبشر لقمان) | |
25 | 1951 | 1-1-2014 | سماء نیوز | Live With Nadeem Malik (ندیم ملک) |
26 | 1952 | 3-1-2014 | ایکسپریس نیوز | تکرار (عمران خان) |
27 | 1950 | 5-1-2014 | ARY نیوز | سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش) |
28 | 19-1-2014 | ARY نیوز | سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش) |