دل میں محبتِ الٰہی پیدا کرنے کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ خاص طور پر مفید و مؤثر ہے:
اَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِO بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِO
- وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَّتَّخِذُ مِنْ دُوْنِ اﷲِ اَنْدَادًا يُّحِبُّوْنَهُمْ کَحُبِّ اﷲِ وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا اَشَدُّ حُبًّا لِلّٰهِ (البقرة، 2: 165)
- اِنَّ اﷲَ يُحِبُّ التَّوَّابِيْنَ وَ يُحِبَّ الْمُتَطَهِّرِيْنَO (البقرة، 2: 222)
- وَاﷲُ يُحِبُّ الصّٰبِرِيْنَO(اٰل عمران، 3: 146)
- اِنَّ اﷲَ يُحِبُّ الْمُتَوَکِّلِيْنَO (اٰل عمران، 3: 159)
- اِنَّ اﷲَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِيْنَO(المائدة، 5: 13)
- اِنَّ اﷲَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِيْنَO(المائدة، 5: 42)
- فَسَوْفَ يَاْتِی اﷲُ بِقَوْمٍ يُّحِبُّهُمْ وَ يُحِبُّوْنَه (المائدة، 5:54)
- فِيْهِ رِجَالٌ يُّحِبُّوْنَ اَنْ يَّتَطَهَّرُوْاط وَاﷲُ يُحِبُّ الْمُطَّهِرِيْنَO (التوبة، 9: 108)
- وَلٰـکِنَّ اﷲَ حَبَّبَ اِلَيْکُمُ الْاِيْمَانَ وَ زَيَّنَه فِيْ قُلُوْبِکُمْ (الحجرات، 49: 7)
- اِنَّ اﷲَ يُحِبُّ الَّذِيْنَ يُقَاتِلُوْنَ فِيْ سَبِيْلِه صَفًّا کَاَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌO(الصف، 61: 4)
ان آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک بار تصور ہو گا۔
ان آیات کی
- روزانہ نمازِ فجر کے بعد کم از کم تین بار تلاوت کریں۔ اگر فرصت ہو تو نمازِ مغرب یا عشاء کے بعد جس وقت زیادہ یکسوئی اور تنہائی مل سکے، اس وظیفہ کو اپنا معمول بنا لیں۔
- 7 بار یا 11 بار پڑھنے میں بہت برکات ہیں۔
- ہاتھ پر پھونک کر سینے پر مل لیں اور پانی دم کر کے پئیں۔
- ان آیات کی کثرت تلاوت سے دل میں محبتِ الٰہی پیدا ہوتی ہے۔