تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے زیر اہتمام 12 صوبائی حلقہ جات اور 100 یونین کونسلز کے دفاتر کے افتتاح کے موقع پر دس روزہ تقریبات کا آغاز ہوا۔ مرکز سے امیر تحریک منہاج القرآن پنجاب محترم احمد نواز انجم، مرکزی ناظم دعوت محترم میاں عبدالقادر، محترم راجہ محمد ندیم، پروفیسر غلام مر تضیٰ ناظم دعوت، امیر تحریک صوبہ سرحد مشتاق علی خان سہروردی اور دیگر قائدین نے ان تقریبات میں خصوصی شرکت کی۔ بعد ازاں ضلعی امیر سید ہدایت رسول قادری، سنیئر نائب امیر حاجی محمد امین القادری، ناظم انجینئر محمد رفیق نجم، اللہ رکھا نعیم القادری، حاجی محمد اشرف قادری، علامہ عزیز الحسن حسنی امیر علما ء کونسل فیصل آباد، حاجی محمد عنایت اللہ قادری ناظم ویلفیئر فیصل آباد، علامہ محمد عارف صدیقی، حافظ محمد سرفراز سیالوی، قاری محمد امجد، شیخ ریاض احمد، شیخ اعجاز احمد، صوفی محمد انور، ڈاکٹر سید اقرار حسین شاہ، رانا غضنفر علی، خالد محمود رندھاوا، صدر پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد رانا نثار احمد شہزاد، غلام محمد قادری، ناظم یوتھ میاں کاشف محمود اور 12 صوبائی حلقہ جات کے عہدیداران نے مرکزی قائدین کے ہمراہ دفاتر کا افتتاح کیا۔ یہ تقریبات تادم تحریر جاری تھیں تاہم پہلے سات روز میں جن صوبائی حلقہ جات اور یونین کونسلز کے دفاتر کا افتتاح ہوا ان کی تفصیل درج ذیل ہے :
صوبائی حلقہ جات :
- صوبائی حلقہ 61 کے دفتر بمقام ڈجکوٹ
- صوبائی حلقہ 63 کے صدر میاں عبدالغفار، ناظم محمد جاوید انصاری
- صوبائی حلقہ 64۔ ۔ ۔ صدر چوہدری محمد اقبال، ناظم عبد المالک گل
- صوبائی حلقہ 66۔ ۔ ۔ محترم استخار احمد ناظم، صوفی نصیر احمد صدر، محمد نعیم قادری
- صوبائی حلقہ70۔ ۔ ۔ صدر دلبر حسین قادری، ناظم ملک اجمل عزیز
- صوبائی حلقہ 69۔ ۔ ۔ صدر میاں محمد امجد قادری، نائب ناظم محمد یعقوب قادری
- صوبائی حلقہ 71۔ ۔ ۔ صدر ملک سرفراز حسین قادری، ناظم ملک ناصر محمود قادری
یونین کونسلز :
- یونین کونسل141 نئی آبادی دسوہہ۔ ۔ ۔ ناظم محمد آصف جیلانی، نائب ناظم سید ابرار حسین شاہ
- یونین کونسل 130۔ ۔ ۔ ناظم محمد سہیل رفیع، نائب ناظم کاشف ندیم
- یونین کونسل نمبر 132۔ ۔ ۔ ناظم محمد صدیق قادری، نائب ناظم خالد محبوب
- یونین کونسل 137 گروسر۔ ۔ ۔ ناظم محمد اصغر گجر، نائب ناظم حافظ محمد نوید
- یونین کونسل 156۔ ۔ ۔ ناظم حافظ محمد عثمان، نائب ناظم محمد شہزاد طاہر
- 66 ج۔ ب۔ دندھارا، دفتر اور ڈسپنسری کا افتتاح
- یونین کونسل 165 سدھار۔ ۔ ۔ ناظم محمد اکرم سعیدی، نائب ناظم ماسٹر محمد ریاض
- یونین کونسل 153۔ ۔ ۔ ناظم جعفر نوید اقبال، نائب ناظم فرخ شفیق
- یونین کونسل 159۔ ۔ ۔ ناظم ڈاکٹر عبدالخالق، نائب ناظم عامر حسین
- یونین کونسل 162۔ ۔ ۔ ناظم علامہ اختر محمود، نائب ناظم مسعود احمد
- یونین کونسل 168۔ ۔ ۔ ناظم محمد اعظم واہلہ، نائب ناظم مبشر حسین واہلہ
- یونین کونسل 167۔ ۔ ۔ ناظم لالہ محمد اشرف، نائب ناظم مزمل حسین
- یونین کونسل 170کے ناظم محمدکاشف، نائب ناظم بشارت علی
- یونین کونسل 166۔ ۔ ۔ ناظم محمد اشرف گل، نائب ناظم غفور حسین
- یونین کونسل 164۔ ۔ ۔ ناظم محمد نعیم قادری، نائب ناظم رانا راشدمحمود
- یونین کونسل 165۔ ۔ ۔ ناظم تنویر حسین رندھاوا، نائب ناظم نصیر احمد
- یونین کونسل 218۔ ۔ ۔ ناظم بابا عزیز احمد قادری، نائب ناظم محمد خالد محمود
- یونین کونسل 213۔ ۔ ۔ ناظم حاجی محمدسلیم، نائب ناظم امتیاز حسین
- یونین کونسل 211 ناظم منظور حسین، نائب ناظم شوکت علی بھٹہ
- یونین کونسل 216۔ ۔ ۔ ناظم رانا محمد خالد، نائب ناظم سید منور حسین شاہ
- یونین کونسل 217 ناظم ڈاکٹر مشتاق احمد، نائب ناظم اخلاق احمد رزاقی
- یونین کونسل 204۔ ۔ ۔ ناظم چوہدری حشمت علی، نائب ناظم قمر عباس
- یونین کونسل 203 ناظم خالد علی، نائب ناظم حافظ سخاوت علی
- یونین کونسل 207۔ ۔ ۔ ناظم سید مقبول شاہ، نائب ناظم ماسٹر محمد رفیق
- یونین کونسل نمبر 203، یونٹ 1۔ ۔ ۔ ناظم صابر سلطان، نائب ناظم رمیض احمد
- یو نین کونسل 256۔ ۔ ۔ ناظم عاصم رضا، نائب ناظم حافظ محمد عثمان صادق
- یونین کونسل 245۔ ۔ ۔ ناظم لیاقت علی چشتی، نائب ناظم غلام فرید چشتی
- یونین کونسل 243۔ ۔ ۔ ناظم شہباز احمد، نائب ناظم عابد قادری
- یونین کونسل 252۔ ۔ ۔ ناظم رفعت محمود قادری، نائب ناظم قاری محمد جاوید
- یونین کونسل 238۔ ۔ ۔ ناظم محمد الیاس، نائب ناظم قیصر حیات
- یونین کونسل 251۔ ۔ ۔ ناظم محمد ارشد خاں، نائب ناظم حافظ شوکت علی
- یونین کونسل 262۔ ۔ ۔ ناظم محمد سلیم قادری، نائب ناظم حاجی محمد فاروق
- یونین کونسل 281۔ ۔ ۔ ناظم غلام نبی قادری، نائب ناظم ملک لیاقت علی راہی
- یونین کونسل 283۔ ۔ ۔ سرپرست رانا غضنفر علی، ناظم محمد سہیل، نائب ناظم حافظ محمد وقاص
- یونین کونسل 274۔ ۔ ۔ سرپرست اصغر علی فریدی، ناظم حافظ ممتاز احمد، نائب ناظم محمد ساجد ملک
- یونین کونسل 268۔ ۔ ۔ ناظم سید حنیف شاہ گیلانی ایڈووکیٹ، نائب ناظم حافظ رب نواز
ان تمام پروگرامز میں مرکزی و مقامی قائدین نے تحریک منہاج القرآن اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی قرآن و سنت پر مبنی فکر کو عوام الناس تک پہنچایا۔