جنوری 2010ء
- اداریہ : دہشت گردی کے خلاف فتویٰ۔ تاریخی دستاویز چیف ایڈیٹر
- حقیقتِ انسان (ڈاکٹر محمد طاہرالقادری)
- گناہوں کی اقسام (علامہ محمد معراج الاسلام)
- نبی کریم (ص) کی ذات مبارکہ اور گناہ؟ (مفتی عبدالقیوم ہزاروی)
- حقیقتِ مقامِ مصطفی (ص) (دورہ صحیح مسلم) (ڈاکٹر محمد طاہرالقادری)
- اصلاحِ احوال اور صوفیانہ دانش (پروفیسر محمد نصراللہ معینی)
- شیخ الاسلام کا مبسوط تاریخی فتویٰ۔۔۔ تعارف و پسِ منظر
- عصرِ حاضر میں دعوت کا مفہوم (حافظ محمد ندیم یونس)
- قائد کا پیغام گھر گھر پہنچانے کا اہم ذریعہ (حافظ عبدالواحد)
سرگرمیاں
- اجلاس مجلسِ شوریٰ۔۔۔ تحریک منہاج القرآن رپورٹ
- شعبہ بین المذاہب تعلقات کے زیراہتمام ہیپی کرسمس تقریب
- MWF خانقاہ ڈوگراں کے زیراہتمام اجتماعی شادیاں
- مرکزی وفد کا دورہ سندھ
- MWF نارووال کے زیراہتمام فری آئی کیمپ
- ہفتہ تقریبات بسلسلہ قائد ڈے 2010ء
فروری 2010ء (خصوصی اشاعت)
نسبت رسالت (ص) کے فروغ و استحکام کے لئے شیخ الاسلام کی عہد آفریں خدمات
- اداریہ : رسول نما قیادت چیف ایڈیٹر
- آبروئے ماز نامِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (ڈاکٹر محمد طاہرالقادری)
- آفتابِ ہدایت کا طلوع (علامہ محمد معراج الاسلام)
- حضور (ص) کے مغفرت طلب کرنے سے مراد؟ (مفتی عبدالقیوم خاں ہزاروی)
- علمِ مصطفی (ص) (دورہ صحیح مسلم) (ڈاکٹر محمد طاہرالقادری)
- اعتقادی فتنوں کا سدِّباب (پروفیسر محمد نصراللہ معینی)
- سیرت الرسول (ص) اور نسبت رسالت کا استحکام (ڈاکٹر طاہر حمید تنولی)
- تحفظِ عقیدۂ ختمِ نبوت (پروفیسر محمد الیاس اعظمی)
- ’’عرفان القرآن‘‘ اور محبتِ رسول (ص) (محمد علی قادری)
- شیخ الاسلام کا مجددانہ کردار (صاحبزادہ حسن محی الدین قادری)
- گوشہ و حلقہ ہائے درود کا قیام (غلام مرتضیٰ علوی)
- نسبت رسالت (ص) کے استحکام کیلئے کاوشیں (سکواڈرن لیڈر (ر) عبدالعزیز)
- خصوصی ہدایات برائے میلاد مہم 2010ء
مارچ / اپریل 2010ء
- اداریہ : تاریخی فتوے کی عالمی پذیرائی (چیف ایڈیٹر)
- دین میں بغاوت کی گنجائش نہیں (ڈاکٹر محمد طاہرالقادری)
- دین و ایمان بچانے کی عملی تدبیر (علامہ محمد معراج الاسلام)
- ’’علیہ السلام‘‘ اور ’’رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘‘ الفاظ کا استعمال (مفتی عبدالقیوم ہزاروی)
- عدمِ برداشت کا حل (حافظ آفتاب احمد)
مرکزی سرگرمیاں
- عالمی میلاد کانفرنس 2010ء رپورٹ
- چرچ میں میلاد مصطفی (ص) کی تقریب رپورٹ
- دہشت گردی کے خلاف شیخ الاسلام کے فتویٰ کی تقریب رونمائی
- منہاج یونیورسٹی میں الازہر یونیورسٹی کے رابطہ آفس کا قیام
- مرکزی تقریبات قائد ڈے رپورٹس
- کالج آف شریعہ کے زیراہتمام بین الکلیاتی تقریبات۔ رپورٹس
مئی2010ء
- اداریہ : 18 ویں آئینی ترمیم کا پنڈورا باکس چیف ایڈیٹر
- وسعتِ رحمتِ مصطفی (ص) (ڈاکٹر محمد طاہرالقادری)
- انسان بھٹکتا کیوں ہے۔۔۔؟ (علامہ محمد معراج الاسلام)
- حیلۂ اسقاط کا شرعی حکم (مفتی عبدالقیوم خاں ہزاروی)
- اسلامی اور مغربی تہذیب کا موازنہ (ابو المعتصم)
- برداشت کے رویوں کا سدِّباب (حافظ آفتاب احمد)
- پیوند کاری اور اسلامی احکامات (پروفیسر محمد زمان چیمہ)
- حضرت مجدد (رح) اور امیر ملت (رح) کا مجددانہ کردار (محمد مظہر فرید نقشبندی)
مرکزی سرگرمیاں
- دہشت گردی کے خلاف شیخ الاسلام کا فتویٰ۔۔۔ تقریب رونمائی (اسلام آباد)
- MWF کے زیراہتمام 32 اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب
جون2010ء
- اداریہ : عدلیہ پر قوم کی امیدیں (چیف ایڈیٹر)
- فضلِ الہٰیہ، جذبۂ محبت سے مشروط (ڈاکٹر محمد طاہرالقادری)
- اللہ کے عاشقوں کی نرالی ادائیں (قسط اول) (علامہ محمد معراج الاسلام)
- حجیت حدیث پروفیسر (جی اے چودھری)
- آپ کے دینی مسائل (مفتی عبدالقیوم خاں ہزاروی)
- خلافتِ علوی (رض) اور عقائدِ اہلِ سنت (ڈاکٹر علی اکبر قادری)
- ذرائع ابلاغ کا کردار حافظ ارشد اقبال
سرگرمیاں
- لوڈ شیڈنگ، مہنگائی اور کرپشن کے خلاف قومی کانفرنس
- منہاج مصالحتی کونسل کے زیراہتمام سیمینار
- بیرون ملک کارکنوں کے روز و شب
جولائی 2010ء
- اداریہ : عوامی حکومت کی عوام دشمنی چیف ایڈیٹر
- معراج النبی (ص) اور روحانیتِ مصطفی (ص) (ڈاکٹر محمد طاہرالقادری)
- ماضی و مستقبل نگاہِ نبوت میں (علامہ محمد معراج الاسلام)
- اختلافِ ترقیمات کے اسباب (سید حیدر علی بخاری)
- آپ کے دینی مسائل (مفتی عبدالقیوم خاں ہزاروی)
- خلافتِ راشدہ اور پیر سید مہر علی شاہ گولڑوی (رح) (ڈاکٹر علی اکبرالازہری)
- شبِ برات۔۔ایک دعوتِ فکر (اظہر الطاف عباسی)
- صاحبزادہ حسن محی الدین قادری (صدر سپریم کونسل MQI) کا دورہ یورپ
- تحریکی سرگرمیاں
اگست 2010ء
- اداریہ : مزارات اولیاء پر دہشت گردی کے اسباب (چیف ایڈیٹر)
- تعلیماتِ تصوف اور اصلاحِ احوال ڈاکٹر (محمد طاہرالقادری)
- محبت و ایثار کی فراوانی کی مثالیں (علامہ محمد معراج الاسلام)
- اعتکاف کی شرعی حیثیت (مفتی عبدالقیوم خاں ہزاروی)
- رمضان۔ بخشش و مغفرت کا خزینہ (محمد یوسف منہاجین)
- خوشحال اسلامی معاشرہ اور زکوٰۃ (اظہر الطاف عباسی)
- پاکستان۔ بقاء کے تقاضے (ڈاکٹر ظہور احمد اظہر)
سرگرمیاں
- اجلاس مرکزی مجلسِ شوریٰ تحریک منہاج القرآن
- صاحبزادہ حسن محی الدین قادری (صدر سپریم کونسل MQI) کا دورہ یورپ
- اعتکاف ہدایات 2010ء
ستمبر 2010ء
- اداریہ : تباہ شدہ پاکستان کی تعمیر نو چیف (ایڈیٹر)
- عصرِ حاضر اور اجماع امت (قسط اول) (ڈاکٹر محمد طاہرالقادری)
- اللہ کے عاشقوں کی نرالی ادائیں (قسط دوم) (علامہ محمد معراج الاسلام)
- آپ کے دینی مسائل (مفتی عبدالقیوم خاں ہزاروی)
- قرآنی فیوضات کا معجزانہ تسلسل (ڈاکٹر طاہر حمید تنولی)
- تقویٰ پر انعامات الہٰیہ (محمد فاروق رانا)
- محسنِ ملت ڈاکٹر فریدالدین قادری (رح) پروفیسر محمد نصراللہ معینی
- پاکستان کی تعمیر نو۔۔۔ ایک کڑا امتحان (ڈاکٹر علی اکبر الازہری)
سرگرمیاں
- بیرون ملک کارکنوں کے روزو شب
اکتوبر 2010ء
- اداریہ : قومی منظر نامے پر تبدیلی کے امکانات (چیف ایڈیٹر)
- جزئیات میں اختلاف کی وجوہات (ڈاکٹر محمد طاہرالقادری)
- حجِ مبرور کا اجر و ثواب (علامہ محمد معراج الاسلام)
- قربانی۔۔۔ قربتِ الہٰی کا ذریعہ (مفتی عبدالقیوم خاں ہزاروی)
- حجِ بیت اللہ۔۔۔ مقاصد و تقاضے (ڈاکٹر محمد ارشد نقشبندی)
- تفسیرِ قرآن کی ضرورت اور تقاضے (حافظ ظہیر احمد الاسنادی)
- تعمیر سیرت و کردار کیوں اور کیسے؟ (ڈاکٹر نعیم انور نعمانی)
- سیلاب اور HAARP ٹیکنالوجی (شبیر دیو)
سرگرمیاں
- منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی امدادی و فلاحی سرگرمیاں
- بیرون ملک کارکنوں کے روزو شب
نومبر / دسمبر 2010ء
- اداریہ : اللہ کے مہمانوں سے پاکستانی حکومت کی زیادتی (چیف ایڈیٹر)
- ’’الحسین منی وانا منہ‘‘۔ (ڈاکٹر محمد طاہرالقادری)
- اعلائے دین اور شہیدِ ربانی (علامہ محمد معراج الاسلام)
- کتے کی خرید و فروخت؟ (مفتی عبدالقیوم خاں ہزاروی)
- ملتِ اسلامیہ اور اسوۂ شبیری (رض) (ڈاکٹر ظہور احمد اظہر)
- سفرِ شوق۔۔۔ زیارت حرمین شریفین (پروفیسر محمد نصراللہ معینی)
- مراکز امن و محبت میں دہشت گردی؟ (حافظ محمد نسیم نقشبندی)
سرگرمیاں
- منہاج یونیورسٹی اور آذان ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام سیمینار
- فرید ملت حضرت ڈاکٹر فریدالدین قادری (رح) ۔۔۔ عرس تقریبات
- منہاج خیمہ بستی سکولز کا آغاز
- گلوبل پیس اینڈ یونٹی کانفرنس میں شیخ الاسلام کی خصوصی شرکت
- اشاریہ : ماہنامہ منہاج القرآن2010ء
قائد ڈے نمبر فروری 2011ء
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر ماہنامہ منہاج القرآن حسبِ سابق امسال بھی فروری 2011ء میں خصوصی اشاعت کے طور پر منظر عام پر آرہا ہے۔ دہشت گردی و انتہاء پسندی کے خلاف اور امن عالم کے قیام کے لئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ہمہ گیر خدمات پر ماہنامہ منہاج القرآن آپ کی معیاری تحریروں کا منتظر ہے۔ علاوہ ازیں قائد ڈے پر آپ کی طرف سے ’’مبارکبادی پیغامات‘‘ کی صورت میں اشتہارات کی بکنگ بھی جاری ہے۔
آپ اپنی تحریر، مضامین اور اشتہارات سے متعلقہ اشاعتی مواد مورخہ 10 جنوری 2011ء تک ماہنامہ منہاج القرآن 365 ایم ماڈل ٹاؤن لاہور ارسال فرمائیں۔
Phone # 042.111.140.140 Ext.128