موضوعاتی اشاریہ ماہنامہ منہاج القرآن سال 2024ء

1۔ ایمانیات/ عقائد

ضرورتِ مذہب اور وجودِ باری تعالیٰ (i) - ڈاکٹر حسین محی الدین قادری - جنوری 2024ء

قربِ الہٰی کی علامات اور محرومی کے اسباب - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری - مارچ 2024ء

ضرورتِ مذہب اور وجودِ باری تعالیٰ(ii) - ڈاکٹر حسین محی الدین قادری - مارچ 2024ء

عقائدِ صحیحہ اور باطلہ میں امتیاز (i) - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری - اپریل 2024ء

دہریت اور لامذہبیت (اعتراضات کا علمی محاکمہ) (iii) - ڈاکٹر حسین محی الدین قادری - اپریل 2024ء

خدا کو کیوں مانیں؟ شیخ الاسلام کے فکر انگیز خطابات - نوراللہ صدیقی - مئی 2024ء

عقائدِ صحیحہ اور باطلہ میں امتیاز (ii) - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری - مئی 2024ء

حسد و عناد حق کے انکار کا سبب بنتا ہے (iii) - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری - جون 2024ء

راہِ محبت و شوق میں تعلق باللہ کے مختلف راستے - شیخ حماد مصطفی المدنی القادری - جون 2024ء

سیرتِ نبویﷺ کی روشنی میں الحاد کا تدارک - ڈاکٹر طاہر حمید تنولی - ستمبر 2024ء

محبت و عشقِ الہٰی کی علامات اور کیفیات - شیخ حماد مصطفی المدنی القادری - نومبر 2024ء

2۔ عبادات

نماز اور صحت - ایس ایم نور - جنوری 2024ء

روزہ اور اس کے احکام - مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی - مارچ 2024ء

رمضان المبارک: فضیلت، مقاصد، تحائفِ خداوندی - مفتی شبیر احمد - مارچ 2024ء

لیلۃ القدر، صدقہ فطر، عیدالفطر کے مسائل - مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی - اپریل 2024ء

حج: وحدتِ امت کا ذریعہ - مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی - جون 2024ء

قربانی کا فلسفہ و حکمت اور احکام و مسائل - ڈاکٹر محمد الیاس اعظمی - جون 2024ء

3۔ عظمت و مقامِ مصطفیﷺ / سیرت النبیﷺ/ حجیتِ حدیث و سنت

’’دستورِ مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور‘‘ - نوراللہ صدیقی - جنوری 2024ء

حضور نبی اکرمﷺکی جسمانی و روحانی معراج - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری - جنوری 2024ء

حجیتِ حدیث کا انکار قرآنِ مجید کا انکار (iv) - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری - جولائی 2024ء

حجیتِ حدیث و سنت (قرآنِ مجید کی روشنی میں) (v) - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری - اگست 2024ء

تعظیم و تکریمِ رسولﷺ شرطِ ایمان - نوراللہ صدیقی - ستمبر 2024ء

ذاتِ مصطفیﷺ احسانِ خدا (vi) - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری - ستمبر 2024ء

حبِّ رسولﷺکی ضرورت اور عملی تقاضے - ڈاکٹر حافظ محمد سعداللہ - ستمبر 2024ء

رسول اللہﷺ کے لقب اُمی کے حقائق و معارف - ڈاکٹر مسعود احمد مجاہد - ستمبر 2024ء

شانِ رفعتِ مصطفیﷺ - ڈاکٹر نعیم انور نعمانی - ستمبر 2024ء

حجیت حدیث و سنت کا انکار؛ دین کے چار حصوں کا انکارہے (vii) - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری - اکتوبر 2024ء

حبِّ رسولﷺ کی ضرورت اور عملی تقاضے - ڈاکٹر حافظ محمد سعداللہ - اکتوبر 2024ء

حجیتِ حدیث و سنت کا اقرار۔ عقیدۂ رسالت کا اقرار ہے (viii) - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری - نومبر 2024ء

حجیتِ حدیث و سنت کا اقرار ایمان جبکہ انکار کفر ہے (ix) - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری - دسمبر 2024ء

4۔ خلفاء راشدین/ صحابہ کرام/ اہلِ بیت اطہار علیہم السلام/ شہادت امام حسین علیہ السلام

حضرت عمرِ فارو ق رضی اللہ عنہ کی معاشرتی زندگی - ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی - جولائی 2024ء

شانِ اہلِ بیتِ اطہار علیہم السلام - ڈاکٹر حسن محی الدین قادری - جولائی 2024ء

’’حقیقتِ ابدی ہے مقامِ شبیری‘‘ - حافظ ظفراللہ شفیق - جولائی 2024ء

صحابہ کرامؓ اور اہلِ بیت اطہارؑ: امت کیلئے راہِ نجات - ڈاکٹر نعیم انور نعمانی - جولائی 2024ء

سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا خطبہ خلافت اور ہمارے سیاسی و معاشرتی احوال - ڈاکٹر علی محمد الصلابی - دسمبر 2024ء

5۔ روحانیات/ اخلاقیات/ تعلیم و تربیت

تربیتِ اولاد: اسوۂ مصطفیﷺ کی روشنی میں - ڈاکٹر حسن محی الدین قادری - جنوری 2024ء

عصرِ حاضر کے اخلاقی انحطاط کے اسباب - ڈاکٹر شفاقت علی شیخ - جنوری 2024ء

اسلامی مقصدِ حیات - علامہ ارشد علی جیلانی - جنوری 2024ء

فاقہ اور کم خوری: اہمیت، فضیلت اور ضرورت - جنوری 2024ء

اخلاقی انحطاط کا تدارک: ذکرِ الہٰی اور صحبتِ صالحہ کا کردار - ڈاکٹر شفاقت علی شیخ - مارچ 2024ء

اخلاقی انحطاط کے تدارک میں ایمان کا کردار - ڈاکٹر شفاقت علی شیخ - اپریل 2024ء

اقوام کے عروج و زوال میں اخلاقیات کا کردار - ڈاکٹر نعیم انور نعمانی - اپریل 2024ء

علم ؛تسخیرِ ذات، اصلاحِ اعمال اور تسخیرِ کائنات کا ذریعہ - ڈاکٹر شفاقت علی شیخ - مئی 2024ء

احوالِ قلب اور نفس و روح کے مابین جنگ - ڈاکٹر حسن محی الدین قادری - جون 2024ء

تصورِ فنا و بقا اور حیاتِ انسانی (i) - ڈاکٹر حسین محی الدین قادری - جون 2024ء

تصورِ فنا و بقا اور حیاتِ انسانی (ii) - ڈاکٹر حسین محی الدین قادری - جولائی 2024ء

روحانی پاکیزگی ایمان کی شرطِ اول - عبدالستار منہاجین - جولائی 2024ء

اسلام کی نشأۃ ثانیہ علم سے ممکن ہے - نوراللہ صدیقی - اگست 2024ء

تشکیلِ معاشرہ کا ضابطہ اخلاق - ڈاکٹر حسن محی الدین قادری - اگست 2024ء

شریعت سے طریقت تک کا سفر - ڈاکٹر حسن محی الدین قادری - اکتوبر 2024ء

اصلاحِ قلوب کیونکر ممکن ہے؟ - ڈاکٹر حسن محی الدین قادری - دسمبر 2024ء

6۔ الفقہ/فقہی سوالات

پینٹ شرٹ میں امامت؟، بیوی کی تادیب جسمانی؟ - مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی - جنوری 2024ء

گناہ گار سے تعلق کی نوعیت - مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی - مئی 2024ء

اسلامی لباس؟، ماہانہ یا سالانہ بنیاد پر منافع؟ دوران، ڈیوٹی اوقات کار کی پابندی؟ - مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی - جولائی 2024ء

شرعی دلیل کیا ہے؟ شرائطِ حرام؟ - مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی - اگست 2024ء

فقہ و اصول کی تدوین کی ضرورت و اہمیت(i) - مفتی ارشاد احمد ساحل - اگست 2024ء

بینک سے ضمانت پر قرض؟، غریب سادات کو زکوٰۃ؟ عدالتی نکاح؟ - مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی - ستمبر 2024ء

فقہ و اصول کی تدوین کی ضرورت و اہمیت(ii) - مفتی ارشاد احمد ساحل - ستمبر 2024ء

ہنسی مذاق اور شرارت میں دی گئی تکلیف کا حکم؟ - مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی - اکتوبر 2024ء

ثقافتی حملہ؟، آیاتِ قرآنیہ کی بطور تشبیہ تلاوت؟ کوئی چیز دے کر واپس لینا؟ دوزخیوں کی سزا ؟ نماز میں یکسوئی کا حصول؟ - مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی - نومبر 2024ء

تقلیدِ فقہی: حقیقت، نوعیت اور ضرورت - مولانا یٰسین اختر مصباحی - نومبر 2024ء

نظامِ جمہوریت؟، ایمان کی تاثیر سے محرومی؟، محض کلمہ گو کی نجات؟ - مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی - دسمبر 2024ء

7۔ معیشت و معاشرت

اتحاد و یکجہتی کی ناگزیریت اور ذرائع ابلاغ کا کردار - نوراللہ صدیقی - اپریل 2024ء

دنیاوی مصائب و مشکلات کے اسباب اور حل - ڈاکٹر حسن محی الدین قادری - اپریل 2024ء

عدل و انصاف کی ناگزیریت اور قرآنی احکامات - نوراللہ صدیقی - جون 2024ء

اسلام اور اقامتِ عدل و انصاف - ڈاکٹر حافظ محمد سعداللہ - جون 2024ء

اصلاحِ احوال، اصلاحِ معاشرہ اور جدید ذرائع ابلاغ - نوراللہ صدیقی - جولائی 2024ء

اجتماعی مقصدِ حیات، مصطفوی معاشرے کا قیام - ڈاکٹر نعیم انور نعمانی - نومبر 2024ء

عائلی زندگی اور ایتائے حقوق - محمد یوسف منہاجین - نومبر 2024ء

سوشل میڈیا پر اخلاقیات کی پامالی اور اس کا سدِّباب - محمد اقبال چشتی - نومبر 2024ء

اسلام میں محبت اور عدمِ تشدد - نوراللہ صدیقی - دسمبر 2024ء

ماحولیاتی و موسمیاتی تغیرات کے اسباب و اثرات - ڈاکٹر نعیم انور نعمانی - دسمبر 2024ء

8۔ پاکستانیات

23 مارچ کا پیغام - نوراللہ صدیقی - مارچ 2024ء

تحریکِ پاکستان میں علماء و مشائخ کا کردار - حافظ ظہیر احمد - مارچ 2024ء

نالج بیسڈ اکانومی اور پاکستان کی ترقی - پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری - اگست 2024ء

پاکستان کامعاشی بحران اور ٹیکس سسٹم - ڈاکٹر علی اکبر الازہری - اگست 2024ء

استحکامِ پاکستان کے تقاضے - محمد علی قادری - اگست 2024ء

آئین کی قرآن و سنت کی روشنی میں اہمیت - نوراللہ صدیقی - اکتوبر 2024ء

پاکستان کے اہم ترین مسائل اور اُن کا قابلِ عمل حل (i) - پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری - دسمبر 2024ء

9۔ شخصیاتخصیات

حضرتِ فریدِ ملتؒ: ایک عہد ساز شخصیت محمد فاروق رانا اپریل 2024ء

انتقالِ پُرملال: علامہ غلام ربانی تیمورؒ جون 2024ء

تصوف اور تعلیماتِ حضور سیدنا غوث الاعظمؓ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری اکتوبر 2024ء

حکیم الامت؛ پیکرِ عشق و یقین نوراللہ صدیقی نومبر 2024ء

انتقالِ پُرملال: نازیہ عبدالستار (ڈپٹی ایڈیٹر دختران اسلام) دسمبر 2024ء

افکارِ قائد: مرکزیت سے دوری، دورِ زوال کا آغاز ساحل کاشمیری دسمبر 2024ء

10۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (شخصیت و خدمات)

شیخ الاسلام: ایک ہمہ جہت شخصیت - نوراللہ صدیقی - فروری 2024ء

جمالِ مصطفیﷺ کے تعارف کا عظیم مشن - ڈاکٹر علی اکبر الازہری - فروری 2024ء

درپیش چیلنجز کے تناظر میں شیخ الاسلام کی خدمات - ڈاکٹر طاہر حمید تنولی - فروری 2024ء

اسلام کے تشخص کا تحفظ اور شیخ الاسلام - شیخ عبدالعزیز دباغ - فروری 2024ء

یورپ میں نوجوانوں کی تربیت میں شیخ الاسلام کا کردار - محمد اقبال فانی - فروری 2024ء

نابغۂ عصر: دلیلِ فردا و امروز - ڈاکٹر نعیم انور نعمانی - فروری 2024ء

نظام المدارس پاکستان: شیخ الاسلام کی ایک تجدیدی خدمت - عین الحق بغدادی - فروری 2024ء

خدمتِ قرآن اور شیخ الاسلام - اپریل 2024ء

11۔ تحریک منہاج القرآن/PAT/ مرکزی فورمز/h2>

تحریکِ منہاج القرآن کے قیام کا مقصد - محمد منہاج الدین قادری - فروری 2024ء

تتحریک منہاج القرآن کا 44 واں یوم تاسیس: شیخ الاسلام کی خصوصی گفتگو - اکتوبر 2024ء

12۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن ٹاؤن

سانحۂ ماڈل ٹاؤن کے 10 برس: متأثرین انصاف سے محروم - نعیم الدین چودھری - جون 2024ء

13۔ پروگرامز: شیخ الاسلام/ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری/ ڈاکٹر حسین محی الدین قادریقادری

The Manifest Quran تقریب رونمائی - رپورٹ - مارچ 2024ء

’’دستورِ مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور‘‘ تقریب رونمائی - رپورٹ - مارچ 2024ء

ڈاکٹر حسین محی الدین کیلئے عالمی سفیرِ امن ایوارڈ - رپورٹ - مارچ 2024ء

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا دورۂ سندھ - رپورٹ: مظہر محمود علوی - اپریل 2024ء

الہدایہ 2024ء (آسٹریلیا) خصوصی رپورٹ-  اگست 2024ء

شیخ الاسلام کا دورۂ آسٹریلیا و ایشین ممالک خصوصی رپورٹ - ستمبر 2024ء

شیخ الاسلام کا دورۂ ساؤتھ کوریا اور جاپان - رپورٹ - اکتوبر 2024ء

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا دورۂ کراچی اور خیبرپختونخوا - خصوصی رپورٹ - نومبر 2024ء

14۔ تحریکی سرگرمیاں (مرکزی اور اندرون و بیرون ملک) ملک)

قائد ڈے تقریبات - رپورٹ - مارچ 2024ء

شہرِ اعتکاف 2024ء - رپورٹ - مئی 2024ء

عرس مبارک: حضرت ڈاکٹر فریدالدین قادریؒ - رپورٹ: سعید اختر منہاجین - جون 2024ء

MQIکے زیرِ اہتمام 41 ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس - رپورٹ: محمد یوسف منہاجین - اکتوبر 2024ء

بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس (منہاج یونیورسٹی) - رپورٹ: ابدال احمد میرزا - دسمبر 2024ء

15۔ تعارفِ کتبِ کتب

’’فلسفۂ قل اور شانِ مصطفیﷺ‘‘(تعارفِ کتاب) - نور اللہ صدیقی - جنوری 2024ء

الموسوعۃ القادریہ فی علوم الحدیثیہ: ایک تعارف - ڈاکٹر محمد زُہیر احمد صدیقی - فروری 2024ء

2023ء: شیخ الاسلام کی علمی، فکری اور تحقیقی خدمات - محمد فاروق رانا - فروری 2024ء

الروض الباسم من خلق النبی الخاتم ﷺ: اجمالی خاکہ - محمد اجمل علی مجددی - فروری 2024ء

عالمی روحانی اجتماع کے موقع پر آنے والی نئی کتب کا تعارف - محمد فاروق رانا - مئی 2024ء

اصلاحِ احوال کا راہ نما نصاب - نوراللہ صدیقی - جولائی 2024ء