ہم باندیاں بتول (رض) کی
دیوانیاں رسول (ص) کی
منہاج سے وابستگی
اس سے ہماری زندگی
ہم رکن ویمن لیگ کی
طاہر کی ہیں ہم بیٹیاں
ہم ہیں بنات اسلام کی
ہم میں حیات اسلام کی
منہاج کی قوت ہیں ہم
منہاج کی ثروت ہیں ہم
ہم رکن ویمن لیگ کی
طاہر کی ہیں ہم بیٹیاں
ہم قوم کی توقیر ہیں
غیرت کی ہم تصویر ہیں
ملت کی عزت ہم سے ہے
زندہ حمیت ہم سے ہے
بابا ہیں طاہرالقادری
ہیں اماں رفعت قادری
ہم ہیں حوا (ع) زادیاں
اسلام کی نسبت سے ہم
ہیں اس کی صاحبزادیاں
ہم باندیاں بتول (رض) کی
دیوانیاں رسول (ص) کی
طاہر کی ہیں ہم بیٹیاں